اگر کسی کا بچہ گم ہو
اگر کسی کا بچہ
گم ہو گیا ہو اور اُس کا اتہ پتہنہ چلتا ہوتو ایسے میں ذیل کا عمل بے حد مفید
ہے۔اس مقصد کے لیے چند آدمی طاق تعدادمیں پاک صاف ہو کر پاک صاف لباس پہن کر
باوضوحالت میں ایک جگہ پر اکھٹے بیٹھ کر سورۃ انعام ایک مرتبہ، اول وآخردرودشریف
اکتالیس مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور عاجزی و انکساری سے گڑگڑا کر اپنے مقصد کے حصول
کے لیے دعا مانگیں۔


0 Comments