- میاں بیوی میں محبت کیلئے
اگر میاں بیوی آپس میں لڑتے اور جھگڑتے ہوں اور ان کی کسی بھی طرح اصلاح نہ ہوتی ہو تو اس نقش کو زعفران سے لکھ پانی میں ڈالے جب اچھی طرح اس پانی میں نقش کا زعفران گھل جاۓتو جہاں پر دونوں سوتے ہیں وہاں اس پانی کے چند قطرےاس طرح پھینکے کی بستر (تر) معلوم نہ ہو اور ا س میں سے کچھ پانی پینے کے لیے بھی دۓ اللہ کے حکم سے دونوں آپس میں اتفاق مہر و محبت سے رہے گے۔پھر ان دونوں کے پہنے ہو ۓ کپڑوں میں سے دونوں کی قمیض کے کپڑے کا ایک ایک تار نکال کر اس کو آپس میں بل دے کر اس پر سورۃ الفلق کو اپنے مقصد کا تصور باندھ کر پڑھے اور اس پر کل سات گرہیں لگاۓ اور اس دھاگہ کو ان دونوں میں سے کوئی بھی اپنے پاس رکھے تومیاں بیوی میں
کبھی بھی لڑائی جھگڑا افتنہ وفساد نہیں ہوگا۔انشاءاللہ۔



0 Comments