دشمنی ختم کرنے والا عمل

ناظرین  یہ عمل بھی ناجائز ہر گز نہ کیا جاۓ کیوں کہ اس طرح کے اعمال کرنے کا مطلب اللی کے غضب کو آواز دنیے کے برابر ہے۔اس لیے اسلام کا دشمن اپنے  اوچھے ہتھکنڈوں  سے کسی مسلمان کو اذیت دیتا ہو اور ہر مرتبہ اعے نقصان سے دوچارکرتا ہو تب اسی سلسلے کے پیش نظر اگر دشمن کی ایذارسانی کی خاطر اس کا کاروبار اوراس کے گھر سے متعلق بے عزتی کروانا فرض بن جاۓ  اور اس عمل کو کرنے والا اللہ کا بعدارہو تو اس نقشکو مٹی کی ایک چھوٹی سی کلیا میں رکھےاور اس کے اوپر اور نیچے کالے ماش ڈال دے اور اسی کلیا پر سورۃالفلق کو دشمن کے نام کے اعداد کے مطابق اور اس میں 81 ان اعداد کا اضافہ کر کے اسی وقت پڑھ کر کلیا پر دم کر کے اگر دشمن کی دکان یا گھر پر یہ عمل کرنا ہو اس  سفاک کے نام کے اعداد کے ساتھ ان اعداد کا اضافہ کے کےسورۃ الفلق پڑھے 81 اور اگر کسی کو گھرسے گمراہ کرنا ہو تو ان اعداد  کا  اضافہ رکھے 225 اور اس کلیاکو بعد دم کرنے کے مٹی کا ڈھکن دے کر اوپر آٹے کا لیپ کردے اور دشمن کی دوکان پر یا گھر پر یہ عمل نمبر 81 والا دفن کرے پھر دیکھے کہ اس جلالی عمل کی بدولت وہ دشمن کیسے چند دنوں میں ذلیل اور سوا ہوتا ہے اور اس کا کاروبار اور گھر کیسےتباہ ہوگا۔