ہر مشکل کا حل

جو کوئی اس بات  کا خواہش مند ہو  کہ اس کی ناقابل حل مشکل آسان ہو جاۓ اور اُسے چھٹکارا مل جاۓتو اس کے لیے وہ بعد نمازفجر دو بار سورۃ مزمل  پڑھے، پھر نماز ظہر کے بعد دو بار پڑھےپھر نماز عصر کے بعد دو بار پڑھے پھر نماز مغرب کے بعددو بار پڑھے پھر نماز عشاہ کے بعد بھی دو بار سورۃ مزمل پڑھےپھر اللہ تعالٰی سے عاجزی وانکساری کے ساتھ دعا مانگے۔انشاءاللہ اس کی مشکل آسان تر ہو جاۓ گی۔اگر اس عمل کو روزانہ کا معمول بنالے تو کبھی کسی بھی مشکل سے دو چار نہ ہوگا