مشت زنی پر جنسی
لیکچر
مشت زنی کی ایک
اور وجہ میڈیا بھی ہے ۔آج کے دور میں ہر گھر میں ٹی وی ، کیبل ، انٹرنیٹ وغیرہ یا
آسانی دستیاب ہے۔اس میڈیا پر بہت آسانی
سے گندھی فلمیں،فحش تصاویر اور دیگر قسم کا مواد مل جاتا ہے آسانی سے۔جب ایک
نوجوان اپنے اردگرد نظریں دوڈاتا ہے تو وہ خود کو چاروں طرف اس جنسی یلغار میں
گھرا پاتا ہے۔دوسری جانب اس کے اندرونی تقاضے بھی اس گناہ کی جانب اکساتے ہیں۔یہ
سب صورت حال اسے مشت زنی کی جانب باآسانی لے جاتی ہے۔اس کا علاج یہی ہے کہ انٹرنیٹ
اور ٹی وی یا کیبلز کو کم سے کم وقت دیا جاۓ۔مزید یہ کہ ٹی وی اور کمپیوٹر
کو کسی اہسی جگہ پر رکھا جاۓ جہاں لوگوں کا گزر ہو۔شکریہ۔



0 Comments