کچھ خواتین کے ہونٹ لپ اسٹک لگانے کے بعد انتہائی خشک ہو جاتے ہیں۔کچھ خواتین کے ہونٹوں پر قدرتی طور پر خشکی ہوتی ہے۔ایسے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانے سے پہلے ہلکا سا روغن بادام ہونٹوں پر لگائیں۔پھر لپ اسٹک لگائیں تو خشکی کا احسان نہ  ہوگا۔ہونٹوں کی خشکی دور کرنے کیلے روزانہ ان پر بادام ملنا  اکیسر ہے۔چند دنوں میں یہ خشکی دور ہو جاۓ گی۔