چہرے کی چمک کے لیے روزانہ عرق گلاب سے منہ دوھایا کریں اور رات کو سوتے وقت روغن بادام کی مالش کیا کریں۔چہرے پر چھائیوں کا پیدا ہونا ایک عام شکایت ہے۔چھائیاں دیکھ بھال ہی سے دور ہو سکتی ہیں۔اگر چہرے پر روغن بادام کی اکژ مالش کی جاۓ تو یہ شکایت دور ہو جاۓ گی