خشکی کا مرض عام
ہے۔ اس کو سکری بھی کہتے ہیں۔ اس کا علاج یہ ہے کی اپنے غذا میں پھل ،سبزیاں اور
دودھ افر مقدار میں شامل کریں۔ اس کے علاوہ سکری کے لیے گرمیوں میں آملے اور سرسوں
کا تیل لگائیں اور سردیوں میں ناریل اور زیتون کا تیل ۔ مالش کا مقصد یہ ہے کہ خون
کی گردش سر میں تیز کی جاۓ۔ زیتون یا ناریل کے تیل کی مالش کر کے اگر باریک
کنگی کی جاۓ تو خشکی خارج ہو جاتی ہے
۔ بال دھونے کے بعد تیل لگانے کی ضرورت نہیں ورنہ یہ اکٹھے ہو جائیں گے۔
اور ہوا کا گزر رکھ جاۓ
گا۔ سردیوں میں بال کھول کر انہیں ہلکی ہلکی دھاپ لگائیں۔ مہندی میں زیتون کا تیل
شامل کر کے سر میں لگانے سے بھی سکری خارج
ہوتی ہے۔


0 Comments