اگر سر میں خشکی ہو۔بال کرتے ہوں اور اس وجہ سے
مانگ کے ارد گرد گنجاپن شروع ہو گیا ہو اور بالوں کی نوکیں پھٹی ہوئی ہوں تو بالوں ک-کو صابن ہر
گز نہ لگائیں۔ صابن کا استعمال فوری طور پر ترک کر دیں۔سر کو ڈینڈرف شیمپو
سے دھویا کریں اور بال دھونے سے پہلے روغن بادام
اور انڈے کی زردی کے آمیزے سے سر کو مساج کریں۔ اس کے بعد بالوں کو اچھی
طرح دھو کر اور سکھا کر روغن بادام لگائیں۔
0 Comments