کسی کو محبت میں دیوانہ کرنے کا عمل
یہ عمل 1 دن کرنا ہوگا
عمل کی اجازت عام ہے آپ یہ عمل آسانی سے کر سکتے ہیں
عمل ہر رات سونے سے پہلے کرنا ہوگا
عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد۔
تعویز
یہ نقش آپ نے رات سونے سے پہلےاپنے محبوب کی تصویر پر اس طرح ادا کرنا ہوگا
پھر 111 بار سورۃ اخلاص پڑھیں
پھر 41 بار یاودود پڑھیں
پھر اس نقش کو آگ میں جلا دیں جلانے کے بعد 3 بار محبوب کا نام لیں۔
اور اللہ پاک سے سچے دل سے دعا کریں اپنے محبوب کی محبت کیلۓ۔



0 Comments