Durood e Roohi / Durood e Qabristan دردو روحی ایک ایسا درود ہے کے پڑھنے سے فوت شدہ حضرات کو عالم برامج میں بہت فائدہ پہنچتا ہے لہذا یہ درود مردوں کے لیے بخشش کا ذریعہ ہے۔ اس لیے اگر کوئی شخص یہ چاہیے کہ اس کے فوت شدہ ماں باپ بخشے جائیں یعنی اللہ تعالیٰ ان کے تمام گناہ معاف کردے تو اسے چاہیے کہ اہم روز ماں باپ کی قبروں پر جاکر اس درد کو روزانہ صبح کے وقت اہم مرتبہ پڑھے اور بعد میں اللہ کے حضور ان کی منفرت کی دعا کرے انشاء اللہ دعا قبول ہوگی اور اللہ ان کی بخشش کردے گا اور عالم برزخ میں ان کی قبر کو شل جنت بنادے گا۔ اس درود کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ قبرستان میں اسے پڑھنے سے روحوں کو عذاب سے نجات ملتی ہے لہذا جب کوئی قبرستان میں زیارت قبور کے لیے جائے تو اسے چاہیئے کہ وہاں ایک مرتبہ یہ درود پڑھے۔