husband and wife relations
اکژ ماہرین
کا خیال ہے کہ مرد سیکس کو زیادہ
اہمیت دیتا ہے جب کہ عورت
رومانس کو
بعض ماہرین کا خیال ہے کہ دنوں مباشرت چاہتے ہیں۔دوسرے الفظ میں عورت
بھی سیکس کو پسند کرتی ہے فرق یہ ہے کہ
عورت کو سیکس سے بھر پور لطف اٹھانے کے لیے کم ز کم 20 یا 30 منٹ محبت کے کھیل کی
ضرورت ہے جب کی مرد کو صرف 2 یا 3 منٹ کی
ضرورت ہے۔اور بعض مردوں کو نہیں ہوتی یہ
ضرورت کیوں کہ وہ جلدی جنسی عمل کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔ تاہم اس بات پر ساے
ماہرین متفق ہیں کی مرد بنیادی طور
پرمباشرت چاہتا ہے۔ وہ مرد جن کو بھر پور سیکس ملتا ہے وہ اپنی بیویوں کو بھر پور
محبت دیتے ہیں۔کیوں کہ مرد کے دل اور روح کو کھولنےکے لیے ایسے بھر پور سیکس کی
ضرورت ہوتی ہے۔


0 Comments